
منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے مسیحی ملازمین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآں انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام کرسمس کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر خرم نواز گنڈا پور، برگیڈیئر (ر) عمر حیات، سہیل احمد رضا، جی ایم ملک، نور اللہ صدیقی، جواد حامد، طیب ضیاء، حفیظ الرحمٰن و دیگر موجود ہیں۔


تبصرہ