آک لینڈ (نیوزی لینڈ) — سکھ کونسل آف نیوزی لینڈ کے زیراہتمام سکھ مسلم فرینڈشپ اینڈ انٹرفیتھ ہارمنی کانفرنس 26 جولائی 2025 کو آک لینڈ میں منعقد ہوئی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔