غیرمسلموں کے ساتھ تعلقات کی نوعیت
غیرمسلموں کے ساتھ تعلقات کی نوعیت
مکمل مضمون دیکھیں
ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل احمد رضا نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یومِ ولادت (کرسمس) کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس امن، محبت، رواداری اور انسان دوستی کا عالمی پیغام دیتا ہے۔
مزید پڑھیںمنہاج القرآن سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے مسیحی ملازمین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآں انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام کرسمس کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر خرم نواز گنڈا پور، برگیڈیئر (ر) عمر حیات، سہیل احمد رضا، جی ایم ملک، نور اللہ صدیقی، جواد حامد، طیب ضیاء، حفیظ الرحمٰن و دیگر موجود ہیں۔
مزید پڑھیںڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل احمد رضا نے عالمی کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر عالمی مسیحی برادری بالخصوص پاکستانی کیتھولک مسیحی کمیونٹی اور اسلام آباد میں ویٹی کن سٹی کے سفیر آرچ بشپ گرمانو پینموٹ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے آنجہانی پوپ فرانسس کی بین المذاہب مکالمے، امن اور انسان دوستی کے لئے کوششوں کو سراہا۔
مزید پڑھیںگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گزشتہ روز منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی دعوت پر مرکزی سیکرٹریٹ میں حضرت عیسٰی ابن مریم ؑکے یوم ولادت اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور کیک کاٹا، مرکزی سیکرٹریٹ پہنچنے پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، سہیل احمد رضا، شہزاد خان و دیگر راہ نماؤں نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیںانٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام ضیافت میلاد النبی ﷺ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم سب کا ضیافتِ میلاد کی مبارک تقریب میں جمع ہونا اَمن پاکستان اور اَمنِ عالم کے لیے اللہ تعالی ٰ مبارک فرمائے۔
مزید پڑھیںانٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن کے زیراہتمام مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کی سلامتی،خوشحالی اور امن کیلئے دعا کی گئی۔ تقریب میں پاسٹر الائنس شاہدرہ کے مسیحی رہنماؤں نے خصوصی شرکت کی۔
مزید پڑھیں